
بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ مزید تناو نہیں چاہتا۔
پاک فضائیہ کی طرف سے بھارتی تین طیاروں کو مار گرانے کے بعد بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ مزید کشیدگی اور تناو نہیں چاہتا ہے۔
from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/2BQl2e3
بھارت پاکستان کے ساتھ مزید تناو نہیں چاہتا: بھارتی وزیر خارجہ https://ift.tt/2IDTvlW
0 تبصرے