بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

چیئرمین نیب کا تمام مقدمات کو ان کے منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اظہار

چیئرمین نیب
قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال نے بدعنوانی کے تمام بڑے مقدمات کو ان کے منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

 انہوں نے اس عزم کاا ظہار آج اسلام آباد میں نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

 نیب کے چیئرمین نے کہا کہ کرپشن کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے اور قوم کی لوٹی ہوئی دولت کو واپس لایا جائے گا۔

 انہوں نے اشتہاریوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔



from پاکستان
http://bit.ly/2F5JFH4

Post a Comment

0 Comments