معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کو دل کی تکلیف کی شکایت پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کو انجائنا کی تکلیف کے بعد لاہور میں جوہر ٹاؤن کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ مولانا طارق جمیل کی انجوگرافی کی جائے گی تاہم مولانا کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
from پاکستان
http://bit.ly/2Sxg3FM
0 Comments