جسٹس سردار محمد شمیم خان نے لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان
جسٹس سردار محمد شمیم خان نے آج (منگل) گورنر ہائوس لاہور میں لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا۔

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے ان سے حلف لیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور صوبائی کابینہ کے ارکان بھی حلف اٹھانے کی تقریب میں موجود تھے۔

جسٹس شمیم لاہور ہائی کورٹ کے اڑتالیسویں چیف جسٹس ہیں۔



from پاکستان
http://bit.ly/2TiWL6T

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے