بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی 8 ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دی

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی 8 ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دی
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی 8 ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں، پی اے سی نے ذیلی کمیٹوں کے لیے نوٹی فیکیشن جاری کردیئے گئے۔

پی اے سی نے ذیلی کمیٹوں کے لیے نوٹی فیکیشن جاری کر دیئے ہیں جس کے مطابق ذیلی کمیٹی اول کنوینر نور عالم خان ہوں گے اور یہ کمیٹی 2017-18ء کے آڈٹ سال کی رپورٹ پولیٹیکل ایکشن کمیٹی کو جمع کرائے گی۔

ذیلی کمیٹی دوم کے کنوینر سید نوید قمر ہوں گے اور یہ کمیٹی 2016-17ء کے آڈٹ سال کی رپورٹ پولیٹیکل ایکشن کمیٹی کو جمع کرائے گی۔

ذیلی کمیٹی سوم کے کنوینر کی ذمہ داری سینیٹر شیری رحمان کی ہو گی اور یہ 2015-16ء کے آڈٹ سال کی رپورٹ پولیٹیکل ایکشن کمیٹی کو جمع کرائے گی۔

ذیلی کمیٹی چہارم کے کنوینر سید فخر امام ہوں گے اور یہ کمیٹی 2014-15ء کے آڈٹ سال کی رپورٹ پولیٹیکل ایکشن کمیٹی کو جمع کرائے گی۔



from پاکستان
http://bit.ly/2LMVxhJ

Post a Comment

0 Comments