بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

چیف آف نیول سٹاف سکواش چمپئن شپ مصر کے یوسف ابراہیم نے جیت لیا

چیف آف نیول اسٹاف اوپن انٹرنیشنل اسکواش چمپئن شپ کے فائنل میں مصر کے یوسف ابراہیم نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

مصر کے یوسف ابراہیم نے فائنل میں پاکستان کے فرحان محبوب کو شکست دے کر 13 ویں چیف آف نیول اسٹاف اوپن انٹرنیشنل اسکواش چمپئن شپ اپنے نام کرلی۔



from کھیل https://ift.tt/2UvXtiC
https://ift.tt/eA8V8J

Post a Comment

0 Comments