ایک اور امریکی خاتون منڈی بہاؤالدین کے نوجوان کو دل دے بیٹھی، اسلام قبول کر کے بیاہ رچا لیا

ایک اور امریکی خاتون منڈی بہاؤالدین کے نوجوان کو دل دے بیٹھی، اسلام قبول کر کے بیاہ رچا لیا
آن لائن گیم پوکر کھیلتے کھیلتے امریکی خاتون منڈی بہاؤالدین کے نوجوان کو دل دے بیٹھی، پاکستان پہنچ کر اسلام قبول کر کے بیاہ رچا لیا۔

38 سالہ جینی انٹرنیٹ پر پوکر کھیلنے کے دوران 26 سالہ تنویر پر دل ہار بیٹھی اور سات سمندر پار سے منڈی بہاؤالدین کے منشی محلہ پہنچ گئی، تنویر اور جینی کی شادی میں عزیز و اقارب نے بھی شرکت کی۔

جینی نے اپنے لئے اسلامی نام زینب تجویز کیا، جوڑا اپنی نئی زندگی پر بہت خوش ہے، زینب کا کہنا تھا اسے پاکستان آکر بہت اچھا لگا۔



from پاکستان
https://ift.tt/2Ren8ds

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے