بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

سندھ پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ

سندھ پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ نے حتمی مشاورت اور منظوری کے بعد سندھ پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ یونیفارم کس رنگ کا ہوگا اس پر مشاورت ابھی باقی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ نے احکامات ڈی آئی جی آپریشن کی یونیفارم تبدیلی سے متعلق سفارشات کا جائزہ لیتے ہوئے دیئے ہیں۔ڈی آئی جی آپریشن نے یونیفارمز کے آٹھ سے دس نمونے آئی جی سندھ کو پیش کیے۔



from پاکستان
https://ift.tt/2PfSe7y

Post a Comment

0 Comments