بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

ثانیہ نشتر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن مقرر

ثانیہ نشتر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن مقرر
حکومت نے ثانیہ نشتر کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن مقرر کر دیا ہے۔

وزارت خزانہ نے ثانیہ نشتر کی تقرری کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے میں وزیر خزانہ اسد عمر نے ثانیہ نشتر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ثانیہ نشتر کی صلاحیتوں پر اعتماد ہے اور ان کی تقرری سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی مزید بہتر ہو گی۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر ماہر طب اور سماجیات ہیں اور صحت عامہ پر ان کا وسیع تجربہ ہے۔



from پاکستان
https://ift.tt/2RjodjY

Post a Comment

0 Comments