بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

دلیرمہندی نے بھی عمران خان سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی

دلیرمہندی نے بھی عمران خان سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی
بھارتی گلوکار دلیر مہندی نے باقاعدہ اپنے پیغام میں عمران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاک بھارت تعلقات میں بہتری کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے امیدیں وابستہ کر لی ہیں۔

دلیر مہدی کا ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ عمران خان اس وقت سے پسند ہیں جب وہ کرکٹ کھیلا کرتے تھے ،انہوں نے کہا جب بھی پاکستان آیا عمران خان سے ملاقات ضرور کروں گا۔



from تفریح https://ift.tt/2OGOnww
https://ift.tt/2n5V3HM

Post a Comment

0 Comments