وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فاٹا کو قومی دھارے میں لانے کا عمل موجودہ قومی اسمبلی کی مدت ختم ہونے تک مکمل کر لیا جائے گا۔
بدھ کی شام قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پارلیمانی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ مشاورت کی جائیگی۔
اس مقصد کیلئے بعض فیصلوں کی تفصیل بتاتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آج سے ایجنسی ڈویلپمنٹ فنڈ ختم کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ فاٹا میں مقامی حکومتوں کے انتخابات اس سال اکتوبر میں ہونگے۔
from پاکستان
https://ift.tt/2FBpe0r
0 Comments