بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

پنجاب میں نفرت پھیلانے کی سیاست کی گئی، بلاول بھٹو

پنجاب میں نفرت پھیلانے کی سیاست کی گئی، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کر دی، کہا حملہ نفرت کی سیاست کا نتیجہ ہے۔

مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں،پنجاب میں نفرت پھیلانے کی سیاست کی گئی، پارٹی ممبر شپ کے لئے منڈی بہاؤ الدین کا دورہ کرنے آیا ہوں۔

جمہوریت کے خلاف ہر سازش میں نواز شریف کا ہاتھ رہا ہے، دوسری پارٹی کا لیڈر وزیراعظم بننے کے شوق میں بے چین ہے، عمران خان نے اپنے گیارہ نکات میں سے ایک پر بھی عمل نہیں کیا، پیپلزپارٹی کو کارکنوں پر بھروسہ ہے، الیکشن میں سب کو حیران کردیں گے۔



from پاکستان
https://ift.tt/2JYobdw

Post a Comment

0 Comments