بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

شدید گرمی اور رمضان کی آمد ، موسم گرما کی چھٹیوں کا شیڈول تبدیل

شدید گرمی اور مضان کی آمد ، موسم گرما کی چھٹیوں کا شیڈول تبدیل
محکمہ تعلیم سندھ نے شدید گرمی اور رمضان کی آمد کے باعث موسم گرما کی چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کردیا گیا، اب گرمی کی چھٹیاں چودہ مئی سے سولہ جولائی تک ہوں گی، جس کس حکومت سندھ نے نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے سندھ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات کا نیا شیڈول جاری کردیا ہے، محکمہ تعلیم کی سمری پر وزیر اعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نے تعطیلات کے شیڈول کی منظوری دے دی ہے، جس کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ نے شدید گرمی اور ر مضان کی آمد کے باعث موسم گرما کی چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کردیا گیا، اب گرمی کی چھٹیاں چودہ مئی سے سولہ جولائی تک ہوں گی، جس کس حکومت سندھ نے نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے سندھ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات کا نیا شیڈول جاری کردیا ہے، محکمہ تعلیم کی سمری پر وزیر اعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نے تعطیلات کے شیڈول کی منظوری دے دی ہے ، جس کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔



from پاکستان
https://ift.tt/2IgxeJN

Post a Comment

0 Comments