پاکستان مخالف بیانات دینے کے لیے مشہور گوتم گھمبیر نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات ختم کرنا ہی کافی نہیں بلکہ اگر پابندی عائد کرنی ہے تو تمام شعبوں پر عائد کی جائے پھر چاہیں وہ فلمیں ہوں میوزک یا کوئی اور شعبہ۔
Gautam Gambhir is a verbal terrorist.
— Dennis Jai Hind (@DennisCricket_) April 27, 2018
The crap he said again today re relationship between India / Pakistan is dangerous.
انہوں نے کہا کہ پاکستان سے آنے والے کسی بھی شخص کو بھارت میں پرفارم کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے اور ایسا تب تک کرنا چاہیے جب تک دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری نہ آجائے۔
بیان کے بعد آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈمین نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ گوتم گھمبیر ایک ’زبانی دہشت گرد‘ ہیں، جو باتیں انہوں نے پاکستان اور بھارت کے تعلقات کے حوالے سے کہیں وہ بکواس اور خطرناک ہیں۔
from کھیل https://ift.tt/2JHMZX8
https://ift.tt/2JHx23k

0 Comments