چند سالوں قبل جرمن پولیس کے ایک ڈیوک نامی کتے کو یونیورسٹی کی جانب سے بی۔ایف کی ڈگری دی گئی۔
یہ کتا ایک نابینا طالب علم کو روزانہ صبح کالج لے جاتا اور شام کو واپس لاتا تھا۔
سات سال میں اس نے متعینہ چھٹیوں کے علاوہ کبھی ناغہ نہیں کیا۔ اسی خدمت کے صلہ میں اسے بی۔ایف کی ڈگری دی گئی۔
یہ ڈگری بیچلر آف فیتھ فل نیس کی ہے۔
from تفریح https://ift.tt/2wfGAQW
https://ift.tt/2JPXUOq
0 Comments