چین میں ایک نوجوان نے تازہ ہوا لینے کے لیے جہاز کا دروازہ کھول دیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق چین میں چین کے ائیرپورٹ پر ایک نوجوان نے جہاز کی لینڈنگ کے فورا بعد ہی ہنگامی صورتحال کے لیے بنائے گئے جہاز کے دروازے کو کھول دیا۔
تاکہ وہ تازہ ہوا لے سکے۔ نواجوان کا کہنا ہے کہ جہاز کے اندر بہت گرمی تھی اس لیے وہ تازہ ہوا لینا چاہتا تھا۔ جب کہ چین کی پولیس اور سول ایویشن انتظامیہ نے نوجوان کو 15 دن کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔
from تفریح https://ift.tt/2HTe49v
https://ift.tt/2HTr3aQ
0 Comments