عائشہ گلالئی کا بڑا اعلان

عائشہ گلالئی کا بڑا اعلان
تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی جی ٹی روڈ سے لاہور تک احتجاجی ریلی نکالیں گی۔

رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے پیر کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ 12 مئی کواسلام آباد سے دن 11بجے کرپشن، عدلیہ کے خلاف بیان بازی، قبضہ مافیہ ٹاوٹوں،نقل اوررٹہ والے تعلیمی نظام، مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف، نوجوانوں اور خواتین کو حقوق دلانے کیلیے، کسانوں اور مزدورں کے حقوق کیلیے جی ٹی روڈ سے لاہور تک احتجاجی ریلی نکالیں گی جو براستہ جی ٹی روڈ موچی گیٹ لاہور پہنچے گی۔



from پاکستان
https://ift.tt/2HXJj7o

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے