بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترِ خارجہ طلبی


Image

ذرائع کے مطابق سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفترِ خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ ڈی جی ساؤتھ ایشیا ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو احتجاج ریکارڈ کرایا اور کہا کہ شہری آبادی کو بھاری توپ خانے سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی سے 2 شہری شہید اور 2 زخمی ہو گئے تھے۔ 2017ء میں بھاری فورسز نے ایک ہزار سے زائد سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ سیز فائر معاہدے سے 23 افراد شہید اور 107 زخمی ہوئے۔

Post a Comment

0 Comments