بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے پاکستان کیخلاف پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک سے تمام رابطے منقطع کردیے جائیں۔
دہلی سے تعلق رکھنے والے بیٹسمین گوتم گمبھیر ماضی میں پاکستان دشمنی میں پیش پیش رہے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ اگر پاکستان سے کرکٹ روابط منقطع کرنے سے بھارتی مقاصد پورے نہیں ہوتے تو میری دانست میں تمام شعبوں میں پاکستان کا بائیکاٹ کیا جائے جس میں فلم ، میوزک اور دیگر بھی شامل ہونے چاہئیں، کسی بھی پاکستانی کو بھارت میں پرفارم کرنے کی اجازت نہیں ملنی چاہیے۔
from کھیل https://ift.tt/2I1dsll
https://ift.tt/2r7tRtN

0 Comments