چترال میں پی ٹی آئی کارکنان آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

چترال میں پی ٹی آئی کارکنان آپس میں لڑ پڑے
چترال میں تحریک انصاف کے کارکن مارچ میں شرکت کے لیے روانگی سے پہلے لڑ پڑے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے تحریک انصاف کے مارچ میں شرکت کے لیے تحریک انصاف کے کارکن چترال سے روانہ ہوئے چترال میں کارکن جمع ہوئے روانگی سے قبل کارکنوں میں کسی بات ہر تکرارا ہوئی جس کے بعد کارکن گتھم گتھا ہوگئے اور ایک دوسرے پر حملے کی کوشش کی۔

اس موقع پر پارٹی قائدین نے بیچ بچاؤ کرایا کارکنوں کے لڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جبکہ تنازعہ قافلے کی قیادت کیلئے پیش آیا تھا۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/7yLp6RF

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے