
متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے گورنر سندھ کے لیے پانچ نام تجویز کردیے ہیں۔ ان میں نسرین جلیل، عامرخان، عامر چشتی، وسیم اختر اورکشور زہرہ شامل ہیں۔
ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق پانچ نام وزیراعظم کو بھیج دیےگئے ہیں۔
جن افرادکے نام بھیجےگئے ہیں ان میں نسرین جلیل، عامرخان، عامر چشتی، وسیم اختر اورکشور زہرہ شامل ہیں۔
ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے کوئی اعتراض آیا تو غورکیا جائے گا۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/WT8a1XV
0 تبصرے