
افغانستان کے شہر مزار شریف کی مسجد میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور 65 زخمی ہوگئے۔
افغان میڈیا کے مطابق مزار شریف کی مسجد میں زور دار دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کا اجلاس: زاہد اکرم درانی نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 65 زخمی ہوئے ہیں۔ افغان محکمہ صحت کے حکام کے مطابق بیشتر زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے اور اموات کی تعداد میں اضافےکا امکان ہے۔
from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/vMCParO
افغانستان: مزار شریف کی مسجد میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق متعدد افراد زخمی https://ift.tt/VqEt6wl
0 تبصرے