سندھ: سی این جی 3 دن کیلئے بند کر دیئے گے

سی این جی
سندھ میں تین دن کے لیے سی این جی بند رہے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق آج صبح 8 بجے سے 3 روز کے لیے صوبے میں سی این جی بند رہے گی۔

ایس ایس جی سی کے مطابق جنرل انڈسٹری، کیپٹو پاور کو 24 اپریل صبح 8 سے ایک دن کے لیے گیس بند ہوگی۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/KOHs0Ry

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے