راشد منہاس شہید کی والدہ انتقال کر گئیں، سربراہ پاک فضائیہ کا اظہار تعزیت

راشد منہاس
نشانے حیدر پانے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ راشد منہاس شہید کی والدہ انتقال کر گئیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈی جی پی آر نے بتایا کہ پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر احمد بابر نے بیگم رشیدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیر چیف مارشل نے تعزیتی پیغام میں مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔

 



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/31Poaqz

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے