اسلام آباد میں موبائل فون سروسز بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد میں موبائل فون سروسز بند کرنے کا اعلان
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کل رات بارہ بجے سے تین دن کے لیے موبائل فون سروسز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزارت، داخلہ نے پی ٹی اے کو موبائل فون سروسز بند کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ او آئی سی کانفرنس کے موقع سیکیورٹی کے پیش نظر موبائل فون بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا یے۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3dZhSro

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے