حکومت کی احتجاجی اساتذہ کو مذاکرات کی دعوت

حکومت کی احتجاجی اساتذہ کو مذاکرات کی دعوت

وفاقی حکومت نے تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپوریشن کے تحت کرنے پر احتجاج کرنے والے اساتذہ کو معاملے کے حل کے لیے مذاکرات کی دعوت دے دی۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں مذاکرات کے ذریعے ہی معاملے کا حل نکالا جائے گا۔

خیال رہے کہ اسلام آباد میں اساتذہ سرکاری تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپویشن کے تحت کرنے پر احتجاج کر رہے ہیں، اساتذہ نے احتجاجاً تعلیمی اداروں میں کلاسز اور کام چھوڑ ہڑتال کر رکھی ہے۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3xVxjd2

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے