پاکستان نے کروز میزائل بابر ون بی کا کامیاب تجربہ کر لیا

پاکستان نے کروز میزائل بابر ون بی کا کامیاب تجربہ کر لیا
پاکستان نے کروز میزائل بابر ون بی کا کامیاب تجربہ کر لیا، آئی ایس پی آر نے تصدیق کر دی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بابر کروز میزائل ون بی کا تجربہ رینج میں اضافے کے حوالے سےتھا، تجربے کا ڈی جی اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج اوردیگر حکام نے مشاہدہ کیا۔

صدر، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے اس کامیاب تجربے پر مبارکباد دی۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3edMeq8

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے