کپتان ملک کے سربراہ مگر کرکٹ کا جنون باقی، عمران خان کرکٹ گراؤنڈ پہنچ گئے

عمران خان کرکٹ گراؤنڈ پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ سے گزرتے ہوئےکرکٹ گرائونڈ کا دورہ کیا ہے۔ انہوں نے گرائونڈ میں انتظامات کا جائزہ لیا اور گرائونڈ کے اطراف درخت لگانے کی ہدایات دیں۔

وزیراعظم نے کرکٹ کھیلتے بچوں کے ساتھ ملاقات بھی کی اور ان سے گرائونڈ میں کھیلنے کیلئے انتظامات کے حوالے سے رائے بھی لی، وزیراعظم عمران خان اس سے قبل بھی متعدد بار اس گرائونڈ کا دورہ کرچکے ہیں۔ انہوں نے بچوں کے ساتھ تصویر بھی بنوائی۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3GplYVV

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے