فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بربریت، اسرائیلی پولیس نے فلسطینی خاتون کو شہید کردیا

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بربریت، اسرائیلی پولیس نے فلسطینی خاتون کو شہید کردیا

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بربریت ختم نہ ہوسکی، اسرائیلی فوج نے آج خاتون سمیت مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ مسجد اقصیٰ کے پاس فائرنگ کر کے فلسطینی خاتون کو شہید کیا گیا۔ اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ خاتون نے افسران کو چاقو مارنے کی کوشش کی تھی۔ پولیس نے بتایا کہ خاتون نے تیز دھار آلے…

فرانسیسی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کے ایک صحافی نے گولیوں کی آواز سنی اور ایک خاتون کی لاش کو زمین پر دیکھا۔

دوسری جانب مغربی کنارے کے گاؤں برقین میں چھاپے کے دوران فلسطینی نوجوان کو شہید کیا گیا۔

خیال رہے کہ اتوار کو بھی اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 5 فلسطینیوں کو شہید کیا تھا۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/3ojScfj
فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بربریت، اسرائیلی پولیس نے فلسطینی خاتون کو شہید کردیا https://ift.tt/3unsFCW

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے