مفتاح اسماعیل نے جنرل سیکریٹری سندھ کے عہدے سے استعفی دے دیا

مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ ن کارساز ہاؤس میں ہنگامہ آرائی اور پوسٹرز پھاڑنے والوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر دلبرداشتہ ہوکر جنرل سیکریٹری سندھ کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ مفتاح اسماعیل نے جنرل سیکریٹری سندھ کے عہدے سے استعفی دے دیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ ہنگامہ آرائی اور پوسٹرز پھاڑنے والوں کے خلاف کارروائی نہ…



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/38bwpgt

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے