وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے میں ریسکیو ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں ریسکیو ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ دور دراز علاقوں تک ریسکیو کا دائرہ کار وسیع ہوگا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدات اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں صوبے میں ریسکیو ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے…



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3819iVN

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے