
وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان کی جنگی صورتحال میں ایک اچھا سیاسی کھیل کھیلا اور صبر کا مظاہرہ کیا۔ کراچی میں وفاقی وزیر شیریں مزاری نے افغانستان کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور بھارت کے فوجی عزائم کے بجائے جیو اکنامکس کافروغ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ…
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3z90Akf
0 تبصرے