افغانستان میں پاکستانی سفیر کی حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ سے ملاقات

افغانستان میں پاکستانی سفیر کی حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ سے ملاقات

افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے سابق صدر حامد کرزئی اور سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ہے۔

منصور احمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ سابق صدر حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ سے ان کی ملاقات افغانستان میں امن و استحکام کی کوششوں سے متعلق گفتگو کی گئی۔


یاد رہے کہ گزشتہ روزطالبان کے سیاسی دفتر کے رکن انس حقانی نے بھی کابل میں گلبدین حکمت یار سابق افغان صدر حامد کرزئی اور سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے اہم ملاقات کی تھی جس میں حکومت سازی کے مختلف امور اور دیگر سیاسی معاملات زیرغور کیا گیا۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/3D0yxWI
افغانستان میں پاکستانی سفیر کی حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ سے ملاقات https://ift.tt/3k0rYKU

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے