اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو نیب کا ایک اور بلاوا آگیا

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو نیب کا ایک اور بلاوا آگیا

نیب نے اسلام آباد،راولپنڈی میٹرو بس اسکینڈل میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو 24 اگست کو طلب کرلیاہے۔شہبازشریف پر احسن اقبال کے بھائی مصطفیٰ کمال کو غیرقانونی طورپر میٹروبس منصوبے میں تزئین وآرائش کاٹھیکہ دینے کا الزام ہے۔ نیب نے دعویٰ کیا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ٹھیکے میں کروڑوں روپے کی کرپشن ثابت ہوئی ہے۔ مصطفیٰ کمال…



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/2XB7tgo

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے