کورونا وائرس سے مزید 80 افراد جاں بحق، 3 ہزار 772کیسز رپورٹ

کورونا وائرس سے مزید 80 افراد جاں بحق، 3 ہزار 772کیسز رپورٹ

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 80 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد 25 ہزار 3ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3 ہزار 772کیسز رپورٹ…



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/2WgK82Q

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے