
بلوچستان کے شہر گوادر میں خود کش دھماکے میں زخمی ایک بچہ دم توڑ گیا، جس سے دھماکے میں جاں بحق بچوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔ اسپتال ذرائع نے گوادر خود کش دھماکے میں ایک اور بچے کی موت کی تصدیق کر دی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے واقعے پر غم و غصے کا اظہار کرتے…
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3B0bhq1
0 تبصرے