ہائرایجوکیشن کمیشن کا 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنےکا اعلان

ہائرایجوکیشن کمیشن 2سالہ ڈگری پروگرام

اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے 2سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی )نے پابندی کے باوجود 2سالہ بی اے، بی ایس ڈگری پروگرام میں داخلہ کرنے والی یونیورسٹیوں اور کالجوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ایچ ای سی نے دو سالہ ڈگری کی تصدیق کرنے سے بھی انکار کر دیا جب کہ ایچ ای سی نے باقاعدہ مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے۔

ایچ ای سی کی جانب سے جاری ہونیوالے مراسلے کے تحت 31دسمبر 2018کے بعد 2سالہ بی اے ڈگریوں میں داخلہ غیر قانونی تھا۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/36667fi

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے