بے وقوف کہنا مہنگا پڑگیا، امریکی بحریہ کے قائمقام سیکرٹری تھامس کو بھاری قیمت چکانی پڑی

امریکی بحریہ کے قائمقام سیکرٹری تھامس موڈلی نے استعفیٰ دیدیا
امریکی بحریہ کے قائمقام سیکرٹری تھامس موڈلی کو بے وقوف کہنے پر استعفیٰ دینا پڑا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی بحریہ کے قائمقام سیکرٹری تھامس موڈلی کا استعفیٰ امریکی سیکرٹری دفاع مارک ایسپر نے منظور کر لیا۔

واضح رہے کہ تھامس موڈلی نے امریکی طیارہ بردار جہاز روز ویلٹ کے کپتان بریٹ کو بے وقوف کہا تھا، تھامس موڈلی نے اپنی غلطی کا احساس کرتے ہوئے معافی بھی مانگی۔

حزب اختلاف کی جانب سے تھامس موڈلی کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا گیا تھا۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/2V962ks
بے وقوف کہنا مہنگا پڑگیا، امریکی بحریہ کے قائمقام سیکرٹری تھامس کو بھاری قیمت چکانی پڑی https://ift.tt/2JPr2rq

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے