
لبنان میں تعینات فلپائن کی سفیر کورونا سے ہلاک سے ہو گئیں، 62سالہ کا ٹالا نے جکارتہ، کولالمپور اور ہانگ کانگ کی کونسل جنرل میں اپنی خدمات سر انجام دیں۔
عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثرہ لبنان میں فلپائن کی سفیر جان کی بازی ہار گئیں۔
باسٹھ سالہ کا ٹالا نے ستائیس سال س بطور سفیر تعینات رہیں اور فلپائن کی سفیر کافی عرصہ سے سانس کی بیماری کا شکار تھیں جس کے بعد وہ کورونا کا شکار ہو گئیں۔
انہوں نے جکارتہ، کولالمپور اور ہانگ کانگ کی کونسل جنرل میں اپنی خدمات سر انجام دیں۔
لبنان اور فلپائن کی جانب سے ان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھیں: دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد نو لاکھ سے تجاوز، 47 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوئیں
یاد رہےکہ دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد نو لاکھ پینتیس ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ47,241 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/3dNCXDL
لبنان میں تعینات فلپائن کی سفیر کورونا سے ہلاک https://ift.tt/2JzKGas
0 تبصرے