امریکی صدر نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا دیں، اقوام متحدہ تک شکایات پہنچ گئیں۔۔۔ سخت ایکشن کے منتظر

عراق کی وزارت خارجہ نے امریکا کے حملے کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں باقاعدہ طور پر شکایت درج کر ادیں
عراق کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے بغداد میں کئے گئے حملے کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں باقاعدہ طور پر شکایت درج کرادیں۔

عراق کی وزارت خارجہ نے امریکا کے حملے کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں باقاعدہ طور پر شکایت درج کر ادیں۔

عراق کی پارلیمانی کمیٹی نے قومی سلامتی کےلئے حکومت سے امریکا کے خلاف بین الاقوامی تنظیموں میں شکایت درج کرانے کی درخواست کی تھی جس کے بعد عراق کی جانب سے یہ قدم اٹھایا گیا ہے اور مؤقف اپنایا کہ امریکہ کے اس حملے کے بعد خطے میں صورتحال کشیدہ ہوگئی تھی۔

مزید پڑھیں: امریکی صدر نے تیسری عالمی جنگ کا اشارہ دے دیا، ایران پر حملے کی منصوبہ بندی سامنے آتے ہی ہلچل مچ گئی

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حملے کی صورت میں ایران کے خلاف بڑی کارروائی کی دھمکی دے دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایران نےحملہ کیا تواس کے 52 مقامات کونشانہ بنائیں گے۔

 

 



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/37E4qUr
امریکی صدر نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا دیں، اقوام متحدہ تک شکایات پہنچ گئیں۔۔۔ سخت ایکشن کے منتظر https://ift.tt/2QvP7aR

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے