بھارتی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تاہم اس میں کسی نقصان کی تصدیق نہیں کی گئی۔ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس پر 17 فائر انجن طلب کرلئے گئے۔ آگ سیکیورٹی کے استقبالیہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی اور قابو پالیاگیا۔
بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق سیون لاک کلیان مارگ دہلی میں واقع وزیراعظم کی رہائش گاہ پر آگ لگنے کا یہ واقع بھارتی وقت کے مطابق شام سات بجکر 25 منٹ پر پیش آیا۔ پی ایم آفس نے ایک ٹویٹ میں بتایاکہ آگ وزیراعظم کی رہائش یا دفتر کے ایریا میں نہیں لگی بلکہ ایک سکیورٹی کے استقبالیہ کی طرف لگی جس پر فوری قابوپالیا گیا۔ ادھر ایک اور بھارتی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ آگ معمولی نوعیت کی ہے۔
There was a minor fire at 9, Lok Kalyan Marg caused by a short circuit. This was not in PM’s residential or office area but in the SPG reception area of the LKM complex.
— PMO India (@PMOIndia) December 30, 2019
The fire is very much under control now.
from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/37pIg8p
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ پر آگ لگ گئی۔۔۔ پڑوسی ملک میں ہنگامہ برپا https://ift.tt/2szDVAK
0 Comments