
سابق صدر پرویز مشرف کی صحت میں بہتری آئی ہے، جس کےبعد وہ بیرون ملک سے پارٹی کو ایک بار پھر متحرک کریں گے۔ پرویز مشرف فی الحال دبئی میں مقیم ہیں۔ ایک بھارتی ویب سائٹ کے مطابق پرویز مشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کے 6 اکتوبر کو یوم تاسیس کے موقع پر سابق صدر کی جانب سے…
from پاکستان
https://ift.tt/2pPTZg0
0 تبصرے