
صحرائے تھر میں فصلوں پر ٹڈی دل نے حملہ کردیا جس کے باعث کئی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں ۔ صحرائے تھر کے سرحدی علاقوں میں ٹڈی دل مزید دیہات تک پھیل گئے ٹڈی دل کی یلغار نے بارش کے پانی پر کاشت کی جانے والی فصلیں تہس نہس کر دی ہیں۔ بارانی فصلوں پر ٹڈی دل کے لشکر مزید میلوں…
from پاکستان
https://ift.tt/2md3cgO
0 Comments