وزیراعظم نے آج (اتوار) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت نسل کشی کے ذریعے کشمیر کی آبادی کا تناسب بدلنے کی سازش کررہا ہے۔
اقوام عالم پر سوال اٹھاتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دنیا یہ سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی خاموش رہے گی اور جو کچھ ہٹلر نے میونخ میں کیا اس کی منتظر رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ انہیں خدشہ ہے کہ نازی Aryan کی بالادستی جیسے آر ایس ایس کے ہندو بالادستی کا نظریہ مقبوضہ کشمیر میں ہی نہیں رکے گا بلکہ پورے بھارت میں مسلمانوں پر مظالم اور پاکستان کو بھی نشانہ بنانے کا باعث بن سکتا ہے۔
I am afraid this RSS ideology of Hindu Supremacy, like the Nazi Aryan Supremacy, will not stop in IOK; instead it will lead to suppression of Muslims in India & eventually lead to targeting of Pakistan. The Hindu Supremacists version of Hitler's Lebensraum.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 11, 2019
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہندو بالادستی ہٹلر کی نسل پرستی کی ہی شکل ہے۔
from پاکستان
https://ift.tt/2YDqT3X
0 Comments