بھارت کے جارحانہ رویے نے اداکاروں سے آزادی رائے کا حق بھی چھین لیا

بھارتی اداکارہ ہما قریشی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کے ظالمانہ رویے پر بھارتی اداکارہ ہما قریشی بھی چپ نہ رہ سکیں اور انہوں نے بھارتی عوام کو کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے کی تجویز دے دی.

مائیکر بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی سوشل میڈیا صارفین سے درخواست کرتے ہوئے ہما قریشی نے کہا کہ ہر کسی کی کشمیر کے معاملے پر ایک سوچ اور رائے ہے، میں آپ سب کو بتانا چاہتی ہوں کہ لوگوں کو کشمیریوں کی زندگی، وہاں ہونے والی خونریزی اوراس سے پیداہونےو الے نقصان کا بالکل اندازہ نہیں لہٰذا غیر ذمہ دارانہ باتیں نہ کریں اور خود کو ان کی جگہ پر رکھ کر دیکھیں۔



from تفریح https://ift.tt/2YZNGX4
https://ift.tt/33nsjyd

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے