سکول کے ہیڈ ماسٹر پر محکمہ مہربان، جیل میں رہنے کے باوجود حاضری لگتی رہی

سکول کے ہیڈ ماسٹر پر محکمہ مہربان، جیل میں رہنے کے باوجود حاضری لگتی رہی
لیہ کے نواحی علاقہ کے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے سابق ہیڈ ماسٹر پر محکمہ مہربان ہو گیا، کرپشن ثابت ہونے پر ایک ماہ جیل میں رہنے کے باوجود محکمہ تعلیم کے ہاں حاضری لگتی رہی۔

لیہ کے نواحی علاقہ کے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے سابقہ ہیڈ ماسٹر پر محکمہ مہربان۔ کرپشن ثابت ہونے آنٹی کرپشن کے مقدمہ میں ایک ماہ تک جیل میں رہنے کے باوجود محکمہ تعلیم کے ہاں حاضری لگتی رہیں۔

چیف سیکرٹری کے تنزلی کے احکامات پر تین ماہ سے عملدرآمد نا ہو پایا۔ محکمہ کی جانب سے مسلسل تین سال سے انکوائریوں کا کھیل جاری ہے۔ انکوائری پر لاکھوں روپے خرچ ہونے کے باوجود ملزم کو ابھی تک سزا نا مل سکی۔



from پاکستان
https://ift.tt/30FEhBE

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے