وزارت خارجہ کا دستی تصدیق کا نظام ڈیجیٹل تصدیق میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

وزارت خارجہ نے اپنی قونصلر کی خدمات بہتر بنانے کےلئے دستی تصدیق کا نظام ڈیجیٹل تصدیق میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے
وزارت خارجہ نے اپنی قونصلر کی خدمات بہتر بنانے کےلئے دستی تصدیق کا نظام ڈیجیٹل تصدیق میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گزشتہ روز اسلام آباد میں دفترخارجہ سے جاری اعلامیے کے مطابق ابتدائی طور پر ڈیجیٹل کیو آر کوڈ سسٹم آج ہیڈ کواٹرز میں شروع کیا جائے گا۔

بعد میں کیو آر کوڈ سسٹم بتدریج کیمپ آفسز میں بھی متعارف کرایا جائے گا۔

تصدیقی عمل کےلئے اس ویب سائٹ کو دیکھا جاسکتا ہے ویب سائٹ یہ ہے۔

http/mofa.gov.pk/ دیکھتی جاسکتی ہےیں۔



from ٹیکنالوجی https://ift.tt/2GZptHJ
https://ift.tt/2SHjLfe

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے