ایک جرمن ماحول دوست ادارے نے جرمنی کی ایک توانائی کمپنی کے سربراہ کو طنزاً رواں برس کا ’ڈائنوسار‘ قرار دیا ہے۔ اُن کو یہ خطاب ایک جنگلاتی علاقہ صاف کرنے کے اصرار پر دیا گیا ہے۔ جرمن انرجی کمپنی آر ڈبلیو ای (RWE) کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر رالف مارٹن شمٹس کو ایک ماحول دوست ادارے نے سن 2018 کے…
from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں http://bit.ly/2AnZrsO
جرمنی کا ’ڈائنوسار‘: رالف مارٹن شمٹس http://bit.ly/2QfvG2H
0 Comments