سلامتی کونسل کی کراچی اور لوئراورکزئی حملوں کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کراچی میں چینی قونصلیٹ اور لوئر اورکزئی میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کی ہے۔

ایک بیان میں رکن ممالک نے کہا کہ ہر قسم کی دہشت گردی عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے، ذمے داروں، سہولت کاروں اور مالی مدد کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

سلامتی کونسل نے کراچی میں چینی قونصلیٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی پر اہلکاروں کے کردار کو سراہا۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/2AiArT3
سلامتی کونسل کی کراچی اور لوئراورکزئی حملوں کی شدید مذمت https://ift.tt/2P0SP84

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے