پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں حادثے کا شکار، ترجمان
ترجمان پاک بحریہ کے مطانق ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں حادثے کا شکار ہوئے۔
ہیلی کاپٹر حادثے میں عملے کا ایک رکن شہید ہوئے۔
ہیلی کاپٹر کو معمول کی آپریشنل پرواز کے دوران حادثہ پیش آیا
from پاکستان
https://ift.tt/eA8V8J
0 Comments